سنہ 1948 میں، صہیونی یہودیوں نے 85٪ فلسطینیوں کی بے دخلی کے باوجود، مغرب کے ردعمل کے خوف، عیسائی شہر "ناصرہ" میں عوام کی مزاحمت اور جنگ بندی معاہدوں کی شرائط کی وجہ سے تقریباً ایک لاکھ 50 ہزار فلسطینیوں کو اپنی زیر قبضہ سرزمین میں رکھنے پر مجبور ہؤا۔
جعلی اسرائیلی ریاست نے اقوام متحدہ کی رکنیت کے وقت کچھ وعدے کئے اور 1952 میں محدود شرائط کے ساتھ باقی ماندہ فلسطینیوں کو شہریت دی، لیکن پورے 18 سال انہیں کرفیو کی سی حالت میں حبس رکھا؛ ان کی آمد و رفت فوجی اجازت نامے سے مشروط تھی اور ان کی زمینیں ضبط کر لی گئیں۔
وہ لوگ جو آج پارٹی بنا کر انتخابات میں حصہ لیتے ہیں، وہ اسی باقی ماندہ معاشرے کی بچے پوتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ